Pakistan Walli@pakistanwalli
خواجہ آصف (@KhawajaMAsif)، میں نے لکھا تھا کہ یہ ٹویٹ تمہاری گردن پر بندوق رکھ کر لکھوائی گئی تھی۔ تم نے خود نہیں لکھی۔ اب مزید تفصیلات بتاتی ہوں۔ عاصم منیر نے اپنے لوگ اس کام کے لئے تمہارے پیچھے جرمنی بیجھے تھے۔ انہوں نے یہ ٹویٹ تم سے برلن میں پاکستانی سفارتخانے کے اندر لکھوایا۔ بلکہ لکھ کر دیا کہ پوسٹ کرو۔ جب تم نے "وہ جو ہے ، وہ جو ہے" کیا تو ایک آدمی نے تمہاری گردن کے پیچھے چانٹا مارا۔ تم نے فوراً کہا دیو کی ٹویٹ کرنا ہے۔ مارو نہ۔ خواجہ آصف، اگر تم اس واقعے سے انکار کرو تو میں اس بلیک مرسڈیز کا نمبر بھی بتا سکتی ہوں جو تمہیں جین میریٹ ہوٹل سے اٹھا کے ایمبیسی لائی تھی۔

5:29 PM · Dec 2, 2025